Results 1 to 4 of 4

Thread: تیرے Ø+رف Ùˆ لب کا طلسم تھا، میری آب Ùˆ تاب میں رہ گیا

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel تیرے Ø+رف Ùˆ لب کا طلسم تھا، میری آب Ùˆ تاب میں رہ گیا

    تیرے Ø+رف Ùˆ لب کا طلسم تھا، میری آب Ùˆ تاب میں رہ گیا
    وہ کسی گلاب کا جسم تھا، جو میری کتاب میں رہ گیا

    میری بات بات میں روشنی، میرے Ø+رف Ø+رف میں دلکشی
    تو میرا شریکِ وصال ِجاں، میری ہر کتاب میں رہ گیا

    کوئی پھول کھل کے بکھر گیا، کوئی بات بن کے بگڑ گئی
    نہ سوال کوئی لبوں پہ ہے، نہ گلہ جواب میں رہ گیا

    دل ِخوش گماں تیری خیر ہو، تو ہے پھر یقیں کی صلیب پر
    تجھے پھر کسی سے شکایتیں، تو اسی عذاب میں رہ گیا



    تجھے کیا ملا دل ِمبتلا، نہ کوئی دعا نہ کہیں وفا
    مگر ایک عرصۂِ رائیگاں، جو تیرے Ø+ساب میں رہ گیا

    وہ جو میرا عہدِ جمال تھا، وہ جو میرا شہر ِخیال تھا
    کہ اب اس کا ذکر ِکمال بھی، کہیں Ø+رف Ùˆ خواب میں رہ گیا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: تیرے Ø+رف Ùˆ لب کا طلسم تھا، میری آب Ùˆ تاب میں رہ گیا

    nice sharinG......




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: تیرے Ø+رف Ùˆ لب کا طلسم تھا، میری آب Ùˆ تاب میں رہ گیا

    ala ......
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - تیرے Ø+رف Ùˆ لب کا طلسم تھا، میری آب Ùˆ تاب میں رہ گیا

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: تیرے Ø+رف Ùˆ لب کا طلسم تھا، میری آب Ùˆ تاب میں رہ گیا

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تیرے Ø+رف Ùˆ لب کا طلسم تھا، میری آب Ùˆ تاب میں رہ گیا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •